*معلومات اردو ادب،،،،،،،*
*سوال۔1 "سبزہ بیگانہ" کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟*
جواب۔ خودرو سبزہ
*سوال۔2 "نرگس بیمار" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں رائج ہے؟*
جواب۔ مست آنکھ
*سوال۔3 "دیوان غالب" کو کس نے الہامی کتاب قرار دیا ہے؟*
جواب۔عبدالرحمن بجنوری
*سوال۔4 "علمی اردو لغت" کے مرتب کون ہیں؟*
جواب۔ وارث سر ہندی
*سوال۔5 "ٹکسالی زبان" سے کیا مراد ہے؟*
جواب۔فصیح و مستند زبان
*سوال۔6 سر سید احمد خاں شاعر بھی تھے وہ کیا تخلص کرتے تھے؟*
جواب۔ آہی
*سوال۔7 "نکات سخن" فن شعر پر مستند کتاب ہے یہ کس کی تصنیف ہے؟*
جواب۔ حسرت موہانی
*سوال۔8 اردو کے سب سے زیادہ متنازع نقاد کون ہیں؟*
جواب۔ کلیم الدین احمد
*سوال۔9 پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے تحقیقی مجلے کا نام کیاہے؟*
جواب۔ بازیافت
*سوال۔ 10 غلام عباس کے معروف افسانے"کتبہ" کا مرکزی کردار کون ہے؟*
جواب۔ شریف حسین
*سوال۔11 "معیار" پاکستان کی کس یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟*
جواب۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
*سوال۔12 "چراغ سحری" کی ترکیب کا کیا مفہوم ہے؟*
جواب۔ قریب مرگ
*سوال۔13 "چاکیواڑہ میں وصال" کس مشہور طنزومزاح نگار کاناول ہے؟*
جواب۔ محمد خالد اختر
*سوال۔14 حالی نے مزہبی مناظرے پر سب سے پہلی کتاب کونسی لکھی؟*
جواب۔ تریاق مسموم
*سوال۔15 "پردے میں رہنے دو" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟*
جواب. انجم انصار
*سوال۔16 حسن عسکری کا اصل نام؟*
جواب۔ اظہارالحق
*سوال۔17 "بوچھاڑ" افسانہ کس کا ہے؟*
جواب۔ خدیجہ مستور
*سوال۔18 پالی کے بعد لاہور کی علمی زبان کونسی تھی؟*
جواب۔ سنسکرت
*سوال۔19 "روہی" کس کا ناولٹ ہے؟*
جواب۔ جمیلہ ہاشمی
*سوال۔20 سن 2014ء کوکس ادیب کی صدی کی تقریبات کےلیے وقف کیا گیا تھا؟*
جواب۔حالی اور شبلی
*سوال۔21 اردو میں "وحدہ لاشریک ہیومرسٹ" کسے کہا جاتاہے؟*
جواب۔احمد شاہ
*سوال۔22 شبلی نے ابتداء میں کون سا تخلص اختیار کیا؟*
جواب۔ تسنیم
*سوال۔23 افلاطون کہاں پیدا ہوئے؟*
جواب۔ یونان
*سوال۔24 اردو تنقید پر ایک نظر، اردو شاعری پر ایک نظر، کس کی کتابیں؟*
جواب۔ کلیم الدین احمد
*سوال۔25 کس شاعر کو عوامی غزل گو کہا جاتا ھے؟*
جواب. ابراہیم ذوق
*سوال۔26 منٹو کی کتاب "سیاہ حاشیے" کا دیباچہ کس نے لکھا؟*
جواب۔ حسن عسکری
*سوال۔27 "بارش کا آخری قطرہ" کس کا ناول ہے؟*
جواب۔ رضیہ فصیح اححمد
*سوال۔28 "حرزجاں بنانا" محاورہ سے کیا مراد ہے؟*
جواب۔ بہت عزیز رکھنا
*سوال۔29 "خاطر نشان ہونا" محاورہ سے کیا مراد ہے؟*
جواب۔ بات کادل میں بیٹھ جانا
*سوال۔30 گارساں دتاسی کی تصانیف کی تعداد؟*
جواب. 155
*سوال۔31 "تاریخ شعرائے سندھ" کے مصنف کانام؟*
جواب۔ ہدایت اللہ تارک
*سوال۔32 "سندھ میں اردو شاعری" مصنف کا نام؟*
جواب۔ نبی بخش خاں بلوچ
*سوال۔33 میر شیرعلی افسوس کو آزاد کاپیش رو کس نے قرار دیا؟*
جواب۔ سید عابد علی عابد
*سوال۔ 34 شاعری دنیا کی مادری زبان ہے، کس کاقول ہے؟*
جواب۔ نیئر مسعود
*سوال۔35 "جام جم" کس انشا پرداز کی پہلی تصنیف ہے؟*
جواب۔ سرسیداحمد خاں
سوال۔36 کیا ہنسی آتی ہے مجھ کوحضرت انسان پر
فعل بد توان سےہو، لعنت کریں شیطان پر
*شاعر کانام؟*
جواب۔ انشااللہ خاں
*سوال۔37 اردو تحقیق کا معلم اول کس کو کہا جاتا ہے؟*
جواب۔ حافظ محمود شیرانی
*سوال۔38 لمبے سفر کا ساتھی، کس کا سفرنامہ ہے؟*
جواب۔ بانو قدسیہ
*سوال۔39 "گناہ کی مزدوری" افسانوی مجموعہ؟*
جواب. مرزا حامد بیگ
*سوال۔40 ناول "اگن کنڈلی" کس کاہے؟*
جواب۔ آغاسہیل
*سوال۔41"شاعر کشمیر"بکے لقب سے کون ملقب ہیں؟*
جواب۔ محمد دین فوق
*سوال۔42 مولانا حالی کو "بھلا مانس غزل گو" کس نے کہا؟*
جواب۔ فراق گورکھپوری
*سوال۔43 نظم "گرد کارواں" کس کی ہے؟*
جواب۔ حکیم احمد شجاع
*سوال۔44 شاعر کاانجام کس کی تصنیف ہے؟*
جواب۔ نیازفتح پوری
*سوال۔45 قطب شاہی دور کس ریاست کاہے؟*
جواب۔ گولکنڈہ
*سوال۔46 "قلعہ کہانی" کس کے ڈراموں کامجموعہ ہے؟*
جواب. اشفاق احمد
*سوال۔47 "مشکلات اقبال" کس کی کتاب ہے؟*
جواب. مالک رام
*سول۔48 ناول "غبن" کس کاہے؟*
جواب۔ منشی پریم چند
*سوال۔49 "ڈول ڈالنا" کا مفہوم کیاہے؟*
جواب. بنیاد رکھنا
*سوال۔50 ناول "آدھی کہانی" کس کا ہے؟*
جواب. رضیہ بٹ
*سوال۔51 "فصیح الغات" اردو لغت کس نےلکھی؟*
جواب۔ احسن مارہروی
*سوال۔52 "روشنائی" صنف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟*
جواب۔ رپورتاژ
*سوال۔53 "بغیر عنوان کے" ناول کس نے لکھا؟*
جواب. منٹو
*سوال۔54 ن۔م راشد کا انتقال کب اور کہاں ہوا؟*
جواب۔ 14 اکتوبر1945ء، لندن
*سوال۔55 "سستا پیسہ" اور "زرخرید" کس کے افسانے ہیں؟*
جواب۔ عزیز احمد
*سوال۔56 منٹو ایک مطالعہ اور جدید افسانہ، مصنف کانام؟*
جواب۔ وارث علوی
*سوال۔57 "زمزمہ پاکستان" قومی اورملی نظموں کےحوالے سے مجموعہ؟*
جواب۔ صبااکبرآبادی
*سوال۔58 "پھول اور بارود" ناول کس کاہے؟*
جواب۔ اخترجمال
*سوال۔59 "نقلی راہ" ترکیب سے کیا مراد ہے؟*
جواب۔ قابل عمل راستہ
*سوال۔60 "پگھلا نیلم"بکس کی نظموں کا مجموعہ ہے؟*
جواب. سجاد ظہیر
*سوال۔61 "ڈھاک کے وہی تین پات" ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟*
جواب۔ ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہنےوالا
*سوال۔62 "ہارٹ اٹیک " نظم کس کی ہے؟*
جواب۔ فیض احمد فیض
*سوال۔63 "پیام یار لکھنئو" کس کارسالہ ہے؟*
جواب ۔منشی نثار حسین
*سوال۔64 مشرقی تہذیب تنگ گلیوں کی پیداوار ہے، کس کاقول ہے؟*
جواب۔ مہدی افادی
*سوال۔65 ولی دکنی کو اردو شاعری کا باواآدم کس نے قرار دیا؟*
جواب۔ محمدحسین آزاد
*سوال۔66 اردو شاعری میں ایہام گوئی کارواج کس شخصیت نے ڈالا؟*
جواب۔ نجم الدین خاں آبرو
*سوال۔67 اس شاعر کانام بتائیں جوبایک سپاہی کے بیٹے تھے؟*
جواب. ذوق
*سوال۔68 شبلی کتنا عرصہ علی گڑھ کالج میں پروفیسر رہے؟*
جواب. 14 سال
*سوال۔69 ناول "خون جگر ہونےتک" کس پس منظر میں لکھا گیا؟*
جواب۔ بنگال کے بارے میں
*سوال۔70 ناول "آنگن" کا موضوع کیا ہے؟*
جواب۔ تحریک پاکستان
*سوال۔71 انشاء کی بے نقط تصنیف کا نام؟*
جواب۔ سلک گوہر
*سوال۔72ببتائیے مسدس "اسلام" کے مصنف کون ہیں؟*
جواب۔ مولانااعظم
*سوال۔73 مرثیے کےلئے مسدس کو کس شاعر نے مخصوص کیا؟*
جواب۔ میرضمیرلکھنوی نے
*سوال۔74 کافی کس زبان کابگڑا ہوا لفظ ہے؟*
جواب۔ عربی زبان کے قوافی سے ماخوذ
*سوال۔75 سچل سرمست کس نظریے کے قائل تھے؟*
جواب۔ ان الحق اور وحدت الوجود کے
*سوال۔76 حضرت بابا بلھے شاہ کا اصل نام؟*
جواب۔ عبداللہ
*سوال۔77 اردو رباعی کا پہلا شاعر کسےبسمجھا جاتا ہے؟*
جواب۔ ملاوجہی
*سوال۔78 سرسید احمد خاں کو کس نےبانشائیہ کا بانی قراردیا؟*
جواب۔ ٹربھے برام جواہر کی
*سوال۔79 دنیا میں سب سے ذیادہ ناول کس نےلکھے؟*
جواب۔ مسزولیم فاکسز نے
*سوال۔80 فیض نے ایک نظم میڈم نورجہاں کےنام لکھی اس کانام بتائیے؟*
جواب۔ مجھ سےپہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
*سوال۔81 اردو کی پہلی خاتون ناول نگار۔۔۔۔؟*
جواب۔ رشیدالنساء بیگم
*سوال۔82 شوکت صدیقی کا ناول "خدا کی بستی" کب شائع ہوا؟*
جواب۔ 1956ء
*سوال۔83 "سموک سکرین" کس کا ناولٹ ہے؟*
جواب۔ طارق اسماعیل ساگر
*سوال۔84 "ایک چادر میلی سی" کس کا ناولٹ ہے؟*
جواب۔ راجندر سنگھ بیدی
*سوال۔85 "راج نیتی" کس کی تصنیف ہے؟*
جواب. للولال کوی
*سوال۔86 "اوکھے لوگ" کس کی تصنیف ہے؟*
جواب۔ ممتازمفتی
*سوال۔87 اردو ادب میں جدید شاعری کا استاد کس شخصیت کو مانا جاتا ہے؟*
جواب۔ مولانا الطاف حسین حالی
*سوال۔88 "سر" کا خطاب اقبال کو کب ملا؟*
جواب۔ یکم جنوری 1923ء
*سوال۔89 "مشاہدات" کےعنوان سے کس نے آپ بیتی لکھی؟*
جواب۔ ہوش بلگرامی
*سوال۔90 محمود ہاشمی نے کشمیر پر کونسا رپورتاژ لکھا؟*
جواب۔ کشمیر اداس ہے
*سوال۔91 "دیوان جہان" کس کا تذکرہ ہے؟*
جواب۔ بینی نرائن
*سوال۔92 نظیراکبر آبادی نے جو مرثیے کہے وہ کس شکل میں ہیں؟*
جواب۔ مخمس
*سوال۔93 جب امرتسر جل رہا تھا، ایک ادبی کتاب ہے، مصنف کانام۔۔؟*
جواب۔ خواجہ افتخار
*سوال۔94 اردو افسانےبکا پہلا آدم جی انعام یافتہ مجموعہ کس کاہے، نیز اس کا نام کیاہے؟*
جواب۔ عرش صدیقی۔۔۔۔باہرکفن کےپاؤں
*سوال۔95 رفعت سروش کو ان کی کس طویل نظم پر نہرو ایوارڈ ملا؟*
جواب۔ White Night
*سوال۔96 ماہنامہ اردو معلی، کس نےجاری کیا؟*
جواب۔ حسرت موہانی
*سوال۔97 سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟*
جواب۔ نعیم حامدعلی کو
*سوال۔98 استعاروں کاببادشاہ کسے کہا جاتاہے؟*
جواب۔ نجم الدین آبرو
*سوال۔99 "صدرالشعراء" کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا ہے؟*
جواب۔ ایرج مرزا
*سوال۔100 ساحر لدھیانوی کو ان کی کس تصنیف پر لینن انعام دیاگیاتھا؟*
جواب۔۔۔۔۔۔۔۔متاع غیر،،،،،،،،،،،،،،،،

EmoticonEmoticon